(ایجنسیز)
شام میں کارکنوں کا کہنا ہے کہ شمالی شہر حلب میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے
ہیں۔
سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ سنیچر کو ہیلی کاپٹروں سے بیرل بم گرائے گئے جس میں 90 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔